Orhan

Add To collaction

دا ویمپائر آرون سیزن 3

دا ویمپائر آرون سیزن 3 از تعبیر خان قسط نمبر11

ہوٹل سے نکل کر عابش روڈ کی طرف آئی ۔۔۔ روکو عابش کہاں جارہی ہو میں تم کو چھوڑ دیتا ہوں ۔۔۔ میں نے کہا تھا کہ پیچھے مت آنا ۔۔۔۔ اب میرے پیچھے آئے تو سر پھاڑ دوگی 😡😡😡 عابش نے غصہ سے کہا ۔۔۔۔ ادیان جو عابش کے پاس آنے والا تھا ڈینس کی وجہ سے روک گیا تھا عابش کی باتیں سن کر ادیان کے چہرہ پر مسکراہٹ آئی ۔۔۔ کار سے اپنا بلیک ہوڈ نکل کر پہنا چہرہ کو کور کیا ۔۔۔ سیل فون میں کچھ کیا اورعابش کی طرف بڑھا ۔۔۔۔****** پلیز عابش تم میری زمہ داری ہو ۔۔۔۔۔۔ڈینس نے کہا چپ ایک لفظ نہیں میں تمھاری نہیں اپنی زمہ داری ہوں سمجھے تم اب ہٹاو میرے راستہ سے ۔۔۔ ڈینس راستہ سے ہٹ گیا ۔۔۔۔ عابش روڈ کی سمت چلنے لگی ۔۔۔۔ ہلکی ہلکی چہل پہل تھی روڈ پر پول کی لائٹ بھی جل رہی تھی ۔۔۔ عابش ٹیکسی اسٹینڈ کی طرف بڑھی ۔۔۔ ادیان تیزی سے عابش کے پاس گیا ۔۔۔ روکو عابش ۔۔۔۔۔ جیسی ادیان نے کہا ۔۔۔ عابش نے بغیر سوچے سمجھے اپنے ہاتھ میں پکڑے پرس کو ادیان پے دے مارا ڈینس سمجھ کر ۔۔۔ تم میرا پیچھا کیوں نہیں چھوڑ دیتے ڈینسسسس کہتے ہوئے عابش روک گی سامنے تو ڈینس نہیں بلکہ وہ فیز کور ومپئر بوائے تھا ۔🙄🙄اوووو ریلی سوری ۔۔۔۔ میں سمجھی کہ ڈینسس ہے ۔۔۔۔ عابش کو برا لگا تھا جس نے میری کئی بار جان بچائی میں نے اُسی پر حملہ کردیا ۔۔۔ عابش نے دل میں سوچا ۔۔۔۔ ادیان نے کچھ نہیں کہا ایک ہی لمحہ میں عابش کو اُٹھا کر غائب ہوگیا ۔۔۔ عابش کو کچھ سمجھ نہیں آئی یہ ہوا کیا ۔۔۔۔ اگلے ہی لمحہ وہ ایک جنگل میں تھے ۔۔۔۔ ادیان نے عابش کو چھوڑا تو عابش ڈر کر پیچھے ہوگئ ۔۔۔۔ خوفناک جنگل وہی خوفناک بھیڑیوں کی آوازیں آرہی تھی ۔۔۔۔ تم مجھے یہاں مارنے کے لیے لائے ہو مجھے سے بدلہ لینے کے لیے خوفناک جنگل اور اندھیری رات ایک ومپئر جسے عابش جانتی تک نہیں ۔۔۔۔ سوری میں نے دیکھا نہیں تھا پلیز مجھے جانے دو ۔۔۔۔ اگر تم کو خون ہی پینا ہے تو اُس لرا چڑیل کا پی لو ۔۔۔۔ مجھ معصوم کو چھوڑ دو ۔۔۔۔عابش نے ڈرتے ڈرتے ساری بات کہی ۔۔۔ ادیان جو اُس کا دیوانہ ہوتا جارہا تھا ۔۔۔۔اس کی باتوں سے ادیان کو ہنسی آگی تھی ۔۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂😂😂 ادیان نے اُس سے ڈارنے کا سوچا ۔۔۔۔ ہوا کے جھنکے کی طرح ادیان عابش کے قریب گیا عابش پیچھے کو ہوئی پیچھے درخت تھا عابش درخت سے لگ گئ تھی ۔۔۔ عابش کا دل دہل گیا ادیان کی گلڈن بلیک شیڈ آنکھیں اس اندھیرے میں چمکتی ہوئی بہت خوبصورت لگ رہی تھی دیکھوں میرے قریب مت آو ۔۔۔۔ عابش کی ہارٹ بیٹ تیز تیز چلنے لگی تھی ادیان کے قریب آنے پر ۔۔۔* ادیان نے بڑی مشکل سے اپنے قہقہ پر کنٹرول کیا ۔۔ ادیان عابش کی گردن کی طرف جھکنے لگا ۔۔۔۔ میرے خون کا ٹیسٹ اچھا نہیں ۔۔۔۔ تم لرا کا بلڈ پی لو ۔ ۔۔۔ وہ فضول کے اس دنیا میں ہے ۔۔۔ عابش نے جلدی سے اپنی بات کہی ۔۔۔۔ مجھے تو تمھارا ہی ادیان تھوڑا سا پیچھے ہوآ ۔۔۔۔۔ عابش کی آنکھوں میں جھکنے لگا ۔۔۔۔ اس کی خو بصورت سیاہ آنکھوں میں آنسو آنے کے اثر تھے اسنو وائٹ چہرہ سرخ گلاب کی طرح ہوگیا تھا سیلکی سیال کالے بال اڑ کر ادیان کے چہرہ کو چھوکر واپس عابش کے شلڈر پر چلے گئے ۔۔ برفباری بھی ہونی شروع ہوگئی تھی ۔۔۔۔ ٹھنڈ بھی بڑ گئ تھی ۔۔۔۔ عابش کی ہارٹ بھی کی ْآواز ادیان کے کانوں میں آرہی تھی۔ عابش کے خوبصورت چہرہ پر سے بال پیچھے کیے ۔۔۔ اور تھوڑا سا پیچھے ہوا۔ ۔۔۔۔ ہاٹ بیٹ نارمل ہوئی ۔۔۔۔ عابش کی جان میں جان آئی ۔۔۔۔۔ اس سے پہلے اس کا ارداہ بدلے یہاں سے بھاگو عابش ۔۔۔۔ عابش نے سوچتے ہی وہاں سے بھاگنے کے لیے قدم بڑھائے ادیان نے ہاتھ پکڑ کر عابش کو اپنے قریب کر لیا ۔۔۔ 😕😕 دیکھوں مجھے جانے دو میری نانو میرا ویٹ کررہی ہوں گئی ۔۔۔۔ عابش گیرے رنگ کی فراک میں ملبوس تھی گردن کے گرد بلیک مفلر لپٹا ہوا تھا سیاہ سیلکی بال ہمیشہ کی طرح کھولے تھے ۔۔۔ پاوں میں گیرے رنگ کی پامپی پہن رکھی تھی ۔۔ وہ بہت سیمپل تھی پر پھر بھی بہت خوبصورت لگ رہی تھی ادیان نے گہری نگاہ عابش پر ڈالی۔ ۔۔۔۔ تم بہت خوبصورت ہو ۔۔۔۔ اور میں خوبصورت لڑکی کا خون نہیں پیتا ۔۔۔ ۔ وہ اپنا چہرہ عابش کے کان کے قریب لاکر سرگوشی کرتے ہوئے بولا ۔۔۔۔اور پیچھے ہوگیا ۔۔۔۔ ادیان کی آنکھوں میں مسکراہٹ صاف نمایا تھی جو عابش نے دیکھی تھی ۔۔۔۔ تو تم مجھے ڈرا رہے تھے عابش نے اپنا ہاتھ چھڑانا کی کوشش کی پر ادیان کی گرفت مضبوط تھی ۔۔۔۔ ہاں ۔۔۔۔۔۔۔
تم میرا پیچھا کرتے ہو ۔۔۔۔ تم کیسے جان لیتے ہو کہ میں کہاں ہوں ۔۔۔ 😊بس جان لیتا ہوں ۔۔۔۔ کیا ہم فرینڈ بن سکتے ہیں ۔۔۔ عابش کیوں ۔۔۔۔؟؟؟ اور تم ومپئر ہو اور میں انسان ۔۔۔۔ تم نے نام بھی نہیں بتایا اپنا ۔۔۔ مجھے گھر جانا ہے۔ ۔۔ ..
نہیں ابھی کچھ دیر پاس رہو میرے افففف یہ کیسی باتیں کرررہے ہو تم ۔۔۔۔ 🙄🙄🙄 میں کسی اور کو پسند کرتی ہوں ۔۔۔۔ میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتی پلیز چلو یہاں سے مجھے ڈر لگ رہا ان خوفناک آوازوں سے ' برفباری بہت تیز ہوگئ تھی ۔۔۔۔ ادیان نے چھتری کھولی اور عابش کی طرف بڑھا دی اور ساتھ ہی عابش کو لیے وہاں سے غائب ہوگیا ۔۔۔۔ وہ عابش کو اُس کے گھر کے سامنے چھوڑ کر وہاں سے ٰغائب ہوگیا عابش لوک کھول کر اندر آئی ۔۔۔۔اس نے نانو کے روم کا دروازہ کھول کر دیکھا تو نانو سوچکی تھی ۔۔۔ پھر اپنے روم میں چلی گئ ۔۔۔۔ تھک چکی تھی اسلیے فورا ہی چینج کرتے ہی سوگئی ۔۔۔


تم دیکھنا ادیان میں کیا کرتی ہوں اس عابش کے ساتھ آج تم نے میرا دل تھوڑا مجھے اگنور کیا اپنے موم ڈیڈ کے سامنے ۔۔۔۔۔ اور عابش کے پیچھے گیے ۔۔۔۔ ہوٹل سے واپسی پر لرا بہت غصہ میں تھی ۔۔۔۔ وہ کیا کرنے والی تھی ۔۔۔ ادیان کو بلکل خبر نہیں تھی ۔۔۔۔ ارون کو ادیان نے ہو ٹل سے نکلتے ہی مسج کردیا تھا کہ وہ ڈنر کر کے گھر چلے جائے ۔۔۔۔* تو ڈنر کر کے ارون اور زالفہ گھر چلے گئے تھے ۔۔۔۔ میری جان بیٹھ جاو اتنا پریشان مت ہو آجائے گا ادیان ارون ٹی وی دیکھا رہا تھا مسلسل زالفہ کو کھڑکی پر کھڑا دیکھا تو کہا پتہ نہیں کہا گیا ڈنر بھی ٹھیک سے نہیں کیا ۔ زالفہ نے کھڑکی سے کاوچ کی طرف آتے ہوئے کہا ارے میری پیاری موم میں آگیا ۔ آپ کیوں پریشان ہورہی تھی ۔ میں نے ڈیڈ کو میسج کیا تھا ۔۔۔ ادیان اُسی وقت گھر میں داخل ہوتے ہوِئے اپنی موم اور ڈیڈ کی گفتگو سن لی تھی ۔۔ کہا گئے تھے ۔۔۔ ۔ زالفہ نے پوچھا ایک فرینڈ کے پاس ۔۔۔ ہمممم کون ہے وہ فرینڈ ۔۔۔۔ جلدی آپ سے ملا وا ں گا ۔۔۔موم اچھا مجھے انتظار رہے گا ۔۔۔ وہ لڑکی کون ہے جس کی ویٹر سے ٹکر ہوئی تھی وہ کیا تمھاری یونی میں پڑھتی ہے اور وہ یہی رہتی ہے ہمارے گھر کے سامنے ۔۔۔۔ مجھے لرا نے بتایا تھا تمھارے جانے کے بعد ۔۔۔ جی موم پڑھتی ہے میری ہی کلاس میں ادیان نے اپنے expression چھوپتے ہوئے کہا ۔۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت ہے وہ زالفہ بولی ۔۔۔۔۔ ادیان نے ۔ اس بات کا کوئی جواب نہیں دیا ۔۔۔۔۔۔ میں تھک گیا ہوں میں روم میں جارہا ہوں کل یونی بھی جانا ہے ۔۔۔ ۔ گوڈ نائٹ ادیان کہتے ہوئے روم میں چلا گی اوکے گڈ نائٹ ۔۔۔۔ زالفہ نے بھی کہا ۔۔۔ ادیان اپنے روم میں چلا گیا ۔۔۔۔ چینج کر کے . بیڈ پر لیٹ گیا ۔۔۔ عابش اُس کے حواس پر چھائی ہوئی تھی ۔۔۔ وہ کتنی ہی دیر یوں ہی عابش کو سوچتا رہا ۔۔۔۔ رات گہری ہوتی جارہی تھی پر عابش نے اُس کی نیند تک اُڑا دی ۔ تھی ۔۔۔ وہ کافی بار اُٹھ کر بیٹھ چکا تھا کھبی کھڑکی پر کھڑا ہوکر عابش کے روم کی وینڈو کو دیکھتا کھبی اُس کی سینڈیل کو ۔۔۔۔ ادیان نے باسکٹ بال اُٹھائی اور گھر سے بہار چلا گیا ۔۔۔ رات کے تین بج رہے تھے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائے چل رہی تھی ہر جگہ برفباری کی تہہ جمی تھی رات کا حسین منظر تھا ۔۔۔ کافی دیر تک ادیان سخت ٹھنڈ میں باسکٹ بال کھیلتا رہا ۔۔۔ عابش کا خیال بار بار آرہا تھا ۔۔۔ ۔ لاسٹ ٹائم وہ اتنی رات کو اُس کے پاس آئی تھی پر ادیان نے اُس کی پاوں کے درد کی وجہ سے اُ سے ہاٹ کیا تھا اور خود وہاں سے چلا گیا تاکہ وہ گھر چلے جائے پر وہ گھر نہیں گئی تھی ۔۔۔۔ آج ادیان اُس کا انتظار کررہا تھا ۔۔۔۔ پر عابش نہیں آئی تھی ۔۔۔۔❤ ادیان نے کچھ سو چا اور عابش کے روم کی کھڑکی سے عابش کے روم میں چلا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ روم میں نائٹ بلب کی ہلکی ہلکی روشنی تھی عابش کا اسنو وائٹ چہرہ چاندنی رات کی طرح چمک رہا تھا ۔۔۔۔۔ وہ عابش کے قریب بیڈ پر بیٹھ گیا ۔۔۔ عابش کے چہرہ کو چھوا تو عابش کی آنکھ کھول گئی ۔۔۔ عابش نے اپنے قریب کسی کو بیٹھا دیکھا دل خراش چیخ اُس کے منہ سے نکلی ۔۔۔ ۔ عابش نے غور سے دیکھ تو وہ ادیان تھا ۔۔۔ عابش کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہے گئ ۔۔۔ ادیان ۔۔۔۔ تم اس کے منہ سے پھر کوئی آواز ہی نہیں نکلی ۔۔۔ ادیان کچھ کہہ بغیر فورا کھڑکی سے غائب ہوگیا ۔۔۔۔ ادیان کے جانے کے بعد بھی عابش اسی ٹریس میں تھی ۔۔۔۔ کچھ دیر بعد اپنے حواس میں آئی تو لائٹ اون کی تو ادیان روم میں نہیں تھا ۔۔۔ وہ ادیان ہی تھا عابش نے گھڑی دیکھی تو رات کے ساڑھے تین بج رہے تھے عابش بیڈ سے اُٹھ کر کھڑکی طرف گئی کھڑکی بند تھی کھڑکی تو بند ہے پر وہ ادیان ہی تھا مجھے اچھے سے یاد ہے ۔ عابش نے اپنے دماغ پر زور دیتے ہوئے خود سے کہا ۔۔۔ کھڑکی کھول کر باہر جھانکا باہر کوئی نہیں تھا ۔ باہر ہر طرف خاموشی تھی پول کی لائٹ بھی بند تھی اندھیر تھا ہر سمت بس سفید برف کی جمی تہہ نظر آرہی تھی ۔۔۔۔ عابش واپس بیڈ پر آئی اپنا سر پکڑ کر بیڈ کراون سے ٹیک لگا کر بیٹھ گئی ۔۔۔ یہ میرے ساتھ کیا ہورہا ہے کہی میں پاگل تو نہیں ہوگئی 🙄🙄😂 عابش کو وہ رات بھی یاد آگی تھی جب ایک ومپئر لڑکی جس کی ریڈ آنکھیں دیکھی تھی جو اُس کا بلڈ پینے والی تھی
اور اُس رات بھی کوئی میرے روم میں آیا تھا مجھے کچھ ٹھیک سے یاد کیوں نہیں آرہا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اپنا سیل فون اُٹھا کر سوزین کو کال لگائی ۔۔۔۔پر سوزین کا فون سوئچ اف تھا ۔۔۔ اپنا سیل واپس سائٹ ٹیبل پر رکھا ۔۔۔۔ اسے بہت ڈر بھی لگ رہا تھا ۔۔۔۔ بیڈ سے ہلنے کی اُس میں ہمت نہیں تھی کہ وہ اپنی نانو کے روم میں چلی جائے ۔۔۔۔ 😰😰😰😨😨😨 کافی دیر تک وہ ڈر اور خوف کے عالم میں بیٹھے بیٹھے سوگئی۔۔ صبح الارم پر عابش کی آنکھ کھولی تھی ۔۔۔۔ وہ اُٹھ کر فریش ہوئی ۔۔۔روم سے باہر چلے گئ ۔۔۔۔ اسکی نانو نے بریک فاسٹ بنا دیا تھا ۔۔۔ لیسہ ہی ہر روز بریک فاسٹ بناتی تھی اور شام میں کوک رات کا کھانا بنادیتا تھا ۔۔۔ گوڈ مارننگ نانو ۔۔۔۔ عابش نے چیر پر بیٹھتے ہوئے کہا کیا ہوا ہے چہرہ اتنا مرجھایا ہوا کیوں ہے ڈنر ٹھیک رہا کل کا ڈینس کے ساتھ ۔۔۔۔ لیسہ نے عابش کا چہرہ دیکھا تو بولی جو عابش کے سامنے ہی چیر پر بیٹھی تھی ۔۔۔ جی نانو ٹھیک تھا ۔۔۔ اور میں بھی ٹھیک ہوں آپ کو ایسی لگ رہا ہے پریشان نہ ہوں آپ اس کے بعد عابش خاموشی سے بریک فاسٹ کیا اور نانو کو بائے کہہ کر یونی چلی گئی ۔۔۔۔


یونی پہنچی تو ۔ ادیان کلاس میں پہلے سے موجود تھا عابش کو حیرات نہیں ہوئی تھی ۔۔۔ بیگ اور بکس سامنے میز پر رکھے ۔۔۔ ادیان کے سامنے جاکے کھڑی ہوگئ ۔۔۔۔ اور غور سے دیکھنے لگی ۔۔۔۔ ادیان نوٹ بکس پر کچھ کررہا تھا عابش کو دیکھا تو بکس بند کر کے عابش کی طرف دیکھا ۔۔ ۔ ادیان سمجھ گیا تھا وہ کیوں اس طرح اس کے سامنے کھڑی ہے ااُس کے دماغ میں جوچل رہا تھا ادیان وہ سب پہلے ہی جان گیا تھا
تم کل رات کیا میرے روم میں آئے تھے ۔۔۔ ادیان ؟ کیا میں کیوں آو گا ۔ تمھارے روم میں ۔۔۔۔ ۔ کیا دماغ خراب ہے تمھارا ۔۔۔۔ ادیان نے بہت ہی سکون سے کہا ۔۔۔۔ او میں نے یہ کیوں پوچھ لیا اس سے ۔۔۔۔ 😣😏 عابش نے بغیر کچھ کہے اپنے چیر پر جاکے بیٹھ گِئ ۔ ۔ ۔ ۔ صحیح کہا ادیان نے میرا دماغ خراب ہوگیا ہے ۔ 😣😣 افففف اب وہ میرے بارے میں کیا سوچ رہا ہوگا ۔۔۔۔۔ کیا ہوا عابش تم ٹھیک تو ہو کلاس میں آتے ہی ۔۔۔۔ سوزین نے پوچھا ۔۔۔۔ ہاں میں ٹھیک ہوں سب یہی کیوں پوچھ رہے ہیں ۔۔۔🙄عابش نے آنکھیں دیکھا کر پوچھا ۔ ۔ ۔ اوکے اوکے غصہ کیوں ہوتی ہو ۔۔۔۔ ساتھ والی چیر پر بیٹھتے ہوئے سوزین نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ہی دیر میں کلاس سٹوڈینٹ سے فل ہوگئی تھی ۔۔۔ سر نے آتے ہی لیکچر بھی شروع کردیا تھا ۔۔۔ ____________ ۔ ۔ ۔ یو نی سے نکل کر گھر آرہی تھی جیسے ہی اپنی اسٹریٹ پر پہنچی تو کار روکنے کی کوشش کی پر کار روکی نہیں آگے ارون اور زالفہ کا ر سے اتررے ہی تھے ارون اور زالفہ کہی سے آئے تھے اُسی وقت ۔۔۔۔ عابش کی کار زور سے جاکے ارون کی کار سے ٹکرائی
عابش کا سر زور سے اسٹیرنگ پر لگا ۔۔۔ جس وجہ سے عابش کے ماتھے پر سے خون نکل رہا تھا ادیان بھی عابش کے پیچھے آیا تھا اور کار سے اتر کر عابش کی کار کی طرف بھاگا ۔۔۔۔
کار کا دروازہ کھولا تو عابش بے ہوش ہوچکی تھی ۔ ۔۔۔۔۔ ۔ زالفہ اور اارون بھی کار کی طرف گئے ادیان نے عابش کو کار سے باہر نکلا ۔۔۔۔ یہ تو ۔ وہی ہے ادیان اس کے سر سے کتنا خون نکل رہا ہے اسے جلدی گھر میں لے کر آو ۔۔۔۔ زالفہ کہتے ہی گھر کی طرف گئ ارون نے گیٹ کا لوک کھولا ۔۔۔ادیان اُسے اندر لے گیا ۔ ۔۔۔۔ ادیان نے اُسے اپنے بیڈ پر لیٹا دیا ۔۔۔۔ خون کی مہک ادیان کو اپنی طرف کھینچ رہی تھی تم باہر جاو ادیان زالفہ نے ادیان کا آنکھوں کا رنگ بدلتے ہوئے دیکھا تو کہا ۔۔۔۔ ادیان باہر چلا گیا ۔۔۔۔۔زالفہ نے عابش کی پٹی کی ۔۔۔۔۔ عابش ہوش میں آئی اُس نے تھوڑی سی آنکھیں کھولی تو سب دھوندلا سا نظر آرہا تھا ۔۔۔۔۔ نانو نانو مجھے کچھ نظر نہیں آرہا عابش چیختے ہوئے اُٹھ بیٹھی اس کی چیخ پر ارون اور ادیان ۔ بھی روم میں آگے ۔۔۔۔ کچھ نہیں ہوا تم ٹھیک ہو عابش ۔ ۔۔۔۔عابش نے انجان آواز پر منہ موڑ کر دیکھا تو اس سے اب سب دیکھائی دے رہا تھا ۔۔۔۔۔ عابش نے باری باری سب کو دیکھا ۔ سب اُس سے ہی دیکھ رہے تھے ادیان نے کچھ نہیں کہا ادیان کو عابش کی حالت دیکھ کر بہت تکلیف ہورہی تھی ۔ ۔۔۔۔ میں یہاں کیسے آئی ادیان کی طرف دیکھ کر پوچھا ۔۔۔۔ تمھارا چھوٹا سا ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا تو ہم تم کو یہاں لے آئے ۔۔۔۔ زالفہ نے سر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ۔۔۔۔ عابش کے سر میں درد کی شدید لہرا اُٹھی
عابش سر پکڑا کر کراہی تھی تم ٹھیک ہوجاو گی ادیان نے قریب آتے ہوئے کہا ۔۔۔۔ ادیان تم اس کے پاس بیٹھو میں اس کے لیے سوپ بنا کر لاتی ہوں ۔۔۔ اوکے موم ۔۔۔ عابش نے زالفہ کی طرف دیکھا وہ بہت خوبصورت تھی ۔ یہ تمھاری موم ہیں ۔۔۔۔ ہاں ۔۔۔۔ اچھا میں زالفہ کی ہلپ کرواتا ہوں ارون کہے کر چلا گیا اور یہ میرے ڈیڈ ہیں ۔۔۔ تمھارےپرنٹس بہت اچھے ہیں
پتہ نہیں میری کار کا بریک کام کیوں نہیں کررہا تھا بریک نہیں لگ رہا تھا میری کار کا ۔۔ تمھاری کار کا کسی نے بریک خراب کردیا تھا اسلیے 🙄🙄عابش یہ سن کر شوک ہوگئ تھی ۔۔۔ پر میری تو کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے ۔۔۔۔ لرا ہے دشمن ادیان نے دل میں سوچا ۔۔۔۔ عابش نے ادیان کی طرف دیکھ کر کہا تو عابش کی نظرے ادیان سے ملی ۔۔۔۔۔ ادیان کی نظروں سے عابش کی ہاٹ بیٹ فاسٹ ہوگئ تھی ادیان کی نیلی آنکھیں عابش پر ٹک گئ تھی ۔۔۔۔۔ میری نانو ویٹ کررہی ہوں گی میں گھر جانا چاہتی ہوں ۔۔۔ عابش نےنظرے جھکالی تھی نہیں میں ایسے جانے نہیں دوگی تم جب تک یہ سوپ نہ پی لو ہاتھ میں پکڑے ٹرے لیے زالفہ نے روم میں آتے ہوئے کہا ۔۔۔ میں خود تم کو چھوڑ کر آو گی ۔۔۔۔۔۔۔ اس کی کیا ضرورت تھی میں ٹھیک ہوں ۔۔۔۔ضرورت تھی چلو پیو بتاو کیسا بنا ہے ۔۔۔۔😊 عابش نے مسکراتے ہوئے سوپ پیا ۔۔۔ اچھا میں آتا ہوں ۔۔۔۔۔ ادیان کہتا ہوا وہاں سے چلا گیا ۔۔۔

   0
0 Comments